کمشنرکراچی کی جانب سے اجازت نہ ملی ایم کیو ایم کا اتوارکو ریلی منسوخ کرنیکا اعلان
کراچی (ٹی وی رپورٹ)ایم کیو ایم نے ریلی کی اجازت نہ ملنے کے بعد کل ریلی اور جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔کمشنرکراچی نے ایم کیو ایم کو شارع فیصل پر ریلی کی اجازت دینے سے انکار کردیا، کمشنر آفس کے مطابق پولیس حکام نے مزار قائد سمیت شارع فیصل پر ریلی کی اجازت نہ [...]
