Depository of News

بلاول بھٹو قومی سطح کے رہنما اور پیپلز پارٹی کے سربراہ ہیں، مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، نیئر حسین بخاری

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو قومی سطح کے رہنما اور پیپلز پارٹی کے سربراہ ہیں، ان کا مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی نمائندہ جماعت ہے،جنوبی پنجاب میں والہانہ [...]

Read full article →