Depository of News

اقوامِ متحدہ سربراہ کا کویت پر ڈرون حملے کے سنگین نتائج کا انتباہ

dailykhabrain.com.pk · world

نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کویت پر ہونے والے ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خطے میں دوبارہ جنگی کارروائیوں کے سنگین نتائج مشرقِ وسطی اور اس سے باہر بھی مرتب ہو سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک [...]

Read full article →