مکہ دفاعی معاہدہ، پاکستانی قیادت میں مسلم دنیا کے دفاعی تعاون کا نیا باب
اسلام آباد (ملک منظور احمد) مکہ مکرمہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والا مشترکہ دفاعی معاہدہ مسلم دنیا کے دفاعی تعاون کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ اس معاہدے نے تین اہم مسلم ممالک کو مشترکہ سلامتی، دفاعی تعاون اور علاقائی استحکام کے ایک [...]
