Depository of News

صدرسے محسن نقوی کی اہم ملاقات ‘ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صدر مملکت وزیرداخلہ محسن نقوی کی رہائش گاہ پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت جے یو آئی [...]

Read full article →