2026-27 کیلئے 15 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سال 2026-27 کے لیے گندم کی خریداری اور درآمد کے انتظامات پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ای سی سی کی توثیق اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد 15 لاکھ میٹرک [...]
