Depository of News

وزیراعلی مریم نواز شریف کا تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا اعلان ڈپٹی کمشنر ڈی پی او تعینات

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے تلہ گنگ کو باقاعدہ ضلع بنادیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے ڈی سی تلہ گنگ اور ڈی پی او کی فوری تعیناتی اور انہیں چارج سنبھالنے کی ہدایت کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے تلہ گنگ کے دورے کے دوران خصوصی طورپر 2ـ ارب روپے کے فنڈز کا [...]

Read full article →