سہالہ ریلوے پھاٹک پر فلائی آورکو جلد از جلدبنائے جائے، چوہدری جاوید
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)خطہ پوٹھوہار کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری جاویدنائیک آف سہالہ نے وزیر داخلہ محسن نقوی سے اپیل کی ہے کہ سہالہ ریلوے پھاٹک پر فلائی آورکو جلد از جلدبنائے جائے تا کہ سہالہ کے ارد گرد کے رہائشی اس پر یشانی سے بچ سکیں سہالہ ریلوے پھاٹک 24 گھنٹے میں تقریبا 30 بار [...]
