ہنر مند نوجوان کسی بھی معاشزرے کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں سردار عتیق احمد خان
مظفرآباد (وقائع نگار)صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان کا لاہور میں COTHM College کے پرنسپل احمد شفیق چوہدری کی خصوصی دعوت پر کالج کا دورہ ۔شاندار استقبال پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے خوش آمدید کہا گیا ،صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کالج [...]
