Depository of News

سعودی عرب ‘ راس تنورہ آئل ریفائنری پر حملے کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئیں

dailykhabrain.com.pk · world

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی راس تنورہ آئل ریفائنری پر مبینہ حملے کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آ گئی ہیں جس کے بعد تنصیب اور ٹرمینل سے متعلق حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ یومیہ 5لاکھ 50ہزار بیرل تیل صاف کرنے کی [...]

Read full article →