منشیات فروشوں کے گرد واہ کینٹ پولیس کا گھیرا تنگ تین ملزمان گرفتار
واہ کینٹ (نامہ نگار) منشیات فروشوں کے گرد واہ کینٹ پولیس کا گھیرا تنگ تین ملزمان گرفتار ساڑھے پانچ کلو کے قریب چرس برآمد تفصیلات کے مطابق سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کے احکامات پر منشیات فروشوں کے گرد گھیرا مزید تنگ واہ کینٹ پولیس کی تین کامیاب کارروائیاں، 5 کلو 480 گرام [...]
