سب انسپکٹر سید نجف شاہ کو شاندار کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
پنڈوریاں(نمائندہ خبریں) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد نے سب انسپکٹر سید نجف شاہ کی پیشہ ورانہ خدمات، فرض شناسی اور بہترین کارکردگی کے اعتراف میں انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ (Commendation Certificate) عطا کیا ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق، سب انسپکٹر سید نجف شاہ نے اپنے فرائض منصبی انتہائی دیانتداری، جانفشانی اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ [...]
