وزیر اعلیٰ پنجاب کا تلہ کنگ کا دورہ، گرین بس سروس کا افتتا ح کیا
تلہ گنگ (نمائندہ خبریں)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے جمعہ کی شام تلہ گنگ کا دورہ کیا ۔ جہاں انہوں نے گرین پر سروس کا افتتاح کیا۔ وزیراعلی پنجاب جب تلہ گنگ پہنچی تو انکی آمد پر عوام کی بڑی تعداد نے سڑک کے دونوں اطراف ان کا بھرپور استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں [...]
