راولپنڈی سب انسپکٹر مفرح بخاری عطل، پولیس لائنز تبدیل کر دیا
راولپنڈی (سٹی رپورٹر)سی پی او راولپنڈی سردار ڈاکٹر غیاث گل نے محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ویمن راولپنڈی سب انسپکٹر مفرح بخاری کو معطل کرکے پولیس لائنز تبدیل کر دیا ہے، اسی طرح ٹیکسلا خدمت مرکز میں تعینات سب انسپکٹر مریم کو بھی معطل کر دیا گیا ہے جبکہ ایس ایچ او [...]
