Depository of News

دینہ سے علاج کیلئے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی لائے سابق پولیس ملازم عدیل کے اہل خانہ کو شدید مشکلات

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)دینہ سے علاج کی غرض سے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی لائے جانے والے سابق پولیس ملازم محمد عدیل کے اہل خانہ کو مبینہ طور پر شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق محمد عدیل کو علاج کے لیے ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی خوراک کی نالی (فیڈنگ ٹیوب) ڈالنے کے [...]

Read full article →