فرانسیسی خبر رساں ایجنسی پر سائبر حملہ، آن لائن پلیٹ فارم عارضی طور پر معطل
پیرس(این این آئی )فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے کمپیوٹر نظام پر بڑا سائبر حملہ ہوا ہے جس کے بعد ایجنسی کا آن لائن پلیٹ فارم عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔ ایجنسی کی انتظامیہ کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا کہ سائبر حملہ پیرس کے مقامی وقت کے مطابق رات 1 بج [...]
