امریکی فضائیہ کے کلاڈ کمپیوٹنگ سسٹم پر ہیکرز کا کامیاب حملہ: خبررساں ایجنسی
لاہور ( ویب ڈیسک ) امریکی فضائیہ کے اہم کلاڈ کمپیوٹنگ پلیٹ فارم کلاڈ ون کو ہیکرز نے کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ کمپیوٹنگ سسٹم کے ذریعے حساس فوجی آپریشنز اور اہم معلومات کا انتظام کیا جاتا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اس سائبر حملے کا انکشاف گزشتہ ایک ماہ کے دوران سسٹم [...]
