Depository of News

کارکی ٹکر سے نامعلوم بزرگ شہری جاں بحق

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (کرائم رپورٹر) چوہنگ ملتان روڈ پر ٹریفک حادثے میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک بزرگ شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کالر نے اطلاع دی کہ تیز رفتار کار نے سڑک پر موجود ایک مسافر کو کچل دیا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے نامعلوم بزرگ شخص کی لاش ضروری [...]

Read full article →