علامہ اقبال ایکسپریس کے پاور پلانٹ سے بغیر بکنگ 2 کتے برآمد، پلانٹ آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج
لاہور (کرائم رپورٹر)ریلویز پولیس سپیشل برانچ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے علامہ اقبال یکسپریس (9-UP)کے پاور پلانٹ سے بغیر بکنگ کراچی سے لائے جانے والے 2کتے برآمد کر لیے اور ٹرین کے پلانٹ آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ریلویز پولیس نے رائیونڈ سٹیشن پر ٹرین کی چیکنگ کے دوران [...]
