DIGR اینڈڈی ڈاکٹرانعام وحید کی والدہ کی نماز جنازہ جامع مسجد دارالسلام باغ جناح میں ادا کر دی گئی
لاہور(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی ڈاکٹر انعام وحید کی والدہ نسیم وحید کی نماز جنازہ جامع مسجد دارالسلام، باغ جناح لاہور میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں پولیس کے اعلیٰ افسران، قانون نافذ کرنے والے اداروں، انتظامیہ اور دیگر سرکاری محکموں کے سینئر افسران سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے [...]
