IG پنجاب نے10 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
لاہور (این این آئی) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 10 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی عاصف علی شاہ کو تبدیل کر کے ڈی ایس پی آپریشنز ڈی آئی سی تھری ٹی ٹی سنگھ تعینات، ڈی ایس پی عامر سلطان کو ڈی ایس [...]
