مولانا فضل الرحمن منفی رویہ اورسوچ ترک کردیں،اختر اقبال ڈار
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پاکستان تحریک انصاف (نظریاتی) کے چیئرمین اختر اقبال ڈارنے کہا ہے کہ مذہب اور سیاست کو کاروبار بنانے والے مولانا فضل الرحمن منفی رویہ اور منفی سوچ وفکر کوترک کرکے مثبت رویہ اختیار کریں میٹھا میٹھا ہپ اور کڑوا کڑوا تھو کرنیوالے فضل الرحمن نے ہمیشہ سیاسی بھتہ خوری کی سیاست کی ہے اور آج [...]
