Depository of News

رجب بٹ کے خلاف زیادتی کیس، سماعت 19 دسمبر تک ملتوی

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کورٹ رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج عبدالجبار نے یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مبینہ زیادتی کیس میں پولیس تفتیش کیخلاف ٹک ٹاکر عائشہ شرافت کی درخواست پر سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی، مدعیہ کے وکیل کی عدم حاضری کے باعث کیس میں دلائل نہ ہوسکے، یوٹیوبر رجب بٹ و دیگران اپنے وکیل کے ہمراہ [...]

Read full article →