Depository of News

لاہور ہائیکورٹ، علامہ سعد رضوی و انس رضوی کی بازیابی کی درخواست میں ترامیم کی اجازت

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد ظفر نے میاں تبسم ایڈووکیٹ کو علامہ سعد رضوی اور انس رضوی کی بازیابی کی درخواست میں ترامیم کی اجازت دے دی، وکیل درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ پاکستان کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت کے قائدین کی جبری گمشدگی کو 379 دن مکمل ہوگئے۔ استدعا [...]

Read full article →