جرمن ائر لائن کی پاکستان میں براہ راست فضائی آپریشنز شروع کرنے کی تیاری
اسلام آباد (خبریں ڈیجیٹل) جرمن کمپنی نے پاکستان کے دو بڑے شہروں کیلئے پروازیں شروع کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جرمن کمپنی کی نامزدگی قبول کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن ایئرلائن یو ایس سی نے پاکستان میں فضائی آپریشنز شروع کرنے کی تیاری کرلی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے [...]
