معذور ملزم کی گرفتاری تک قتل کیس ٹرائل روکنے کا حکم
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد ابن عزیز نے مفرور ملزم کی گرفتاری تک قتل کیس کا ٹرائل روکنے کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے حاضر ملزمان کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا، تحریری فیصلے میں عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کسی ایک ملزم کی مفروری دیگر حاضر ملزمان کے ٹرائل [...]
