Depository of News

مریدکے میں دو ٹریفک حادثات، خاتون جاں بحق، تین افراد زخمی

dailykhabrain.com.pk · world

کالا شاہ کاکو (این این آئی) مریدکے میں پیش آنے والے دو مختلف ٹریفک حادثات میں60 سالہ خاتون جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا حادثہ نارووال روڈ پر چک بھلے گائوں کے قریب پیش آیا جہاں سڑک عبور کرنے والی خاتون کو کار نے ٹکر مار دی۔ حادثے [...]

Read full article →