یوکرین کا جنگ میں پہلی بار لیزر ہتھیار سے جیٹ انجن والا روسی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
کیف(این این آئی )یوکرین نے روس ک اتھ جاری جنگ میں پہلی مرتبہ جدید لیزر ہتھیار استعمال کرتے ہوئے جیٹ انجن سے لیس روسی ڈرون کو فضا میں مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی عسکری حکام نے بتایا کہ جدید لیزر دفاعی نظام نے تیز رفتار روسی [...]
