Depository of News

ٹرمپ نے پیوٹن سے یورپ کے خلاف فوجی جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا

dailykhabrain.com.pk · world

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپ کے خلاف فوجی جارحیت کا خاتمہ کریں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے نیٹو کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ گفتگو میں اس بات پر زور دیا کہ یوکرین تنازع کو یورپ کے دیگر [...]

Read full article →