Depository of News

5 سول ججوں کے تبادلے ،ہائیکورٹ میں بطور ریسرچ آفیسر تعینات

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد 5 سول ججوں کے تبادلے کرتے ہوئے انہیں ہائیکورٹ میں بطور ریسرچ آفیسر تعینات کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد امتیاز باجوہ، فہد خان سرور، محمد اویس، ملک علی میران اور کاشف افتخار کو ریسرچ آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔

Read full article →