پٹواری کی جانب سے غیرقانونی فرد جاری کرنے کیخلاف آئینی درخواست خارج
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد ابنِ عزیز نے پٹواری کی جانب سے مبینہ غیرقانونی فرد جاری کرنے کے خلاف محمد خاور بٹ کی آئینی درخواست خارج کر دی، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ محض حکام کی جانب سے درخواست گزار کا موقف تسلیم نہ کرنا فیصلے کو غیرقانونی نہیں بناتا، آئینی عدالت ہر [...]
