صنم سعید کی نیٹ فلیکس سیریز کی ریلیز سے قبل شائقین سے دلچسپ اپیل
لاہور (شوبزڈیسک)معروف پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے سوشل میڈیا صارفین اور ناظرین سے اپیل کی ہے کہ وہ ڈراموں اور فلموں پر تنقید کرتے ہوئے شائستگی اور مثبت رویہ اختیار کریں اور فنکاروں کی محنت کو مدنظر رکھتے ہوئے تعمیری انداز میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز جو بچے [...]
