سہ فریقی دفاعی اجلاس اسلام آباد سیکورٹی حصار میں جڑواں شہروں میں مقامی تعطیل
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اہم سہہ فریقی اجلاس کے انعقاد کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں، غیر ملکی وفود کی آمد و رفت اور اجلاس کے دوران شہر کے حساس مقامات، ریڈ [...]
