پنجاب میں تلور کے شکار کی 2ماہ کی عارضی اجازت منظور
لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے تلور کے شکار کے لیے دو ماہ کی عارضی اجازت دینے اور تلور کو تھرڈ شیڈول سے فرسٹ شیڈول میں منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق شکار کی اجازت کو قانونی شکل دینے کے لیے ضروری کارروائی جلد مکمل کی جائے گی [...]
