بھارتی سکھ یاتریوں کی پنجہ صاحب سے آمد’گردوارہ کرتارپور روانہ
لاہور (خبر نگار) بابا گورونانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں بھارت سے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کا قافلہ گردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال سے گردوارہ دربار صاحب کرتارپور روانہ ہوگیا جہاں یاتری دو روزہ مذہبی یاترا کے دوران قیام کریں گے۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کے افسران اور سکیورٹی [...]
