ایران کو روس اور چین کی خفیہ مدد، دونوں ممالک کا کردار محدود ہے:ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی جنس معلومات فراہم کیے جانے کی اطلاعات کو زیادہ اہمیت نہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک ایران کی زیادہ مدد نہیں کر رہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ [...]
