Depository of News

جو کہے نیا صوبہ نہیں بن سکتا اس پر آرٹیکل 6لگنا چاہیے: محمد علی درانی

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور( این این آئی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات محمد علی درانی نے کہا ہے کہ آئین میں موجود شقوں کے تحت نئے انتظامی یونٹس اور صوبے بنانے کی مخالفت کرنے والوں پر آئین کے آرٹیکل 6کا اطلاق ہونا چاہیے،اگر حکومتیں راستہ نہ دیں تو نئے انتخابات کے ذریعے عوام سے فیصلہ لیا جائے۔ایک انٹر [...]

Read full article →