ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی ٹورنٹو آمد پر پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے پرتپاک استقبال
ٹورنٹو(این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی کینیڈا کے شہر ٹورنٹو آمد پر پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز سیاسی، سماجی، کاروباری اور صحافتی شخصیات، مقامی پارلیمانی نمائندوں اور دیگر معززین نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں نے ان کی آمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان اور کینیڈا [...]
