نئے صوبوں پر بلاول و مریم کا مؤقف ایک جیسا ، تقسیم نہیں چاہتے: شوکت یوسفزئی
پشاور(ویب ڈیسک) سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ نئے صوبوں پر بلاول بھٹو اور مریم نواز کا مقف ایک جیسا ہے، دونوں رہنما صوبوں کی تقسیم نہیں چاہتے۔اپنے بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مریم نوازکی تقریروں سے لگتا ہے وہ نئے صوبوں کی مخالف ہیں، مریم [...]
