افغان طالبان کی پالیسیوں پر عالمی تنقید،ایمنسٹی انٹرنیشنل کا احتساب کا مطالبہ
اسلام آباد (این این آئی) ایمنسٹی انٹرنیشنل اور یورپی ممالک نے افغانستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت موقف اختیار کرلیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کینیڈا نے افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے افغانطالبانکو عالمی کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کینیڈا کے مطابق طالبان کے [...]
