کراچی عمارت حادثہ، 55 گھنٹے بعد ملبے سے 2 افراد زندہ نکال لیے گئے
کراچی(ویب ڈیسک)کراچی میں عمارت کے ملبے تلے دبے دو افراد کو 55 گھنٹے بعد زندہ ریسکیو کر لیا گیا، عاصم اور عادل نامی دونوں افراد کو زخمی حالت میں ملبے سے نکالا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ملبے سے زندہ ملنے والے عاصم کی حالت تشویشناک ہے، جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔عمارت [...]
