عمران خان نے 28ویں ترمیم، نئے صوبوں پر پارٹی سے رائے طلب کر لی ، حتمی فیصلہ وہ خود کرینگے: بیرسٹر علی ظفر
لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اور پارلیمانی لیڈر بیرسٹر علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے 28ویں آئینی ترمیم اور نئے صوبوں کے قیام سمیت اہم قومی معاملات پر پارلیمانی پارٹی کو مشاورت اور اپنی سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے جس کے بعد حتمی فیصلہ وہ [...]
