حماس کے سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں بال بال بچ گئے
حماس کے سینئر رہنما باسم نعیم نے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی جانب سے کیے گئے ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ہیں۔انہوں نے خبر رساں ایجنسی رائٹرز کو بتایا کہ عزالدین الحیہ اور ان کا خاندان فجر کے وقت کیے گئے [...]
