پنجاب کے 4 ٹکڑے نہیں چاہتا جنوبی پنجاب صوبہ بن کر رہے گا بلاول بھٹو
رحیم یار خان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انہوں نے کہا کہ پنجاب کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کے حق میں نہیں ہوں، ہم صرف جنوبی پنجاب صوبے تک کی حد تک قائل ہیں۔رحیم یار خان میں میڈیا کانفرنسسے خطاب میں انہوں نے کہا کہ [...]
