زرداری کی شجاعت سے ملاقات’ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )صدر مملکت آصف علی زرداری نے سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور سابق وزیراعظم سے ان کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں وفاقی وزیر چودھری سالک حسین اور صوبائی [...]
