Depository of News

کم عمری اور جبری شادی بچوں کے حقوق تعلیم اور محفوظ مستقبل چھین لیتی :مرادعلی شاہ

dailykhabrain.com.pk · world

کراچی(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کم عمری اور جبری شادی کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کم عمری اور جبری شادی بچوں کے بنیادی حقوق، تعلیم اور محفوظ مستقبل سے محروم کردیتی ہے، جبکہ کم عمری کی شادی بالخصوص بچیوں کی صحت، [...]

Read full article →