لیبیا کشتی حادثے کی تصدیق نہیں ہوسکی دعا ہے خبر غلط ہو: ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ لیبیا کے ساحل پر پاکستانی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کی اطلاعات ہیں تاہم ابھی تک تصدیق نہیں ہوئی۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ لیبیا کے ساحل پر پاکستانی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کی اطلاعات کی تاحال آزادانہ تصدیق نہیں ہو [...]
