بانی پی ٹی آئی ریفرنڈم کی حمایت کیسے کرسکتے ہیں:علامہ ناصر عباس
اسلا آباد (این این آئی)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی جو پارلیمارنی کمیٹیوں میں پی ٹی آئی کے اراکین کو شامل ہونے کی اجازت نہیں دے رہے، وہ کیسے ریفرنڈم اور نئے صوبوں پر حکومت کی حمایت کا کہیں گے، یہ بانی پی ٹی [...]
