معرکہ حق میں عبرتناک شکست کے بعد مودی سرکار کی سٹریمنگ پلیٹ فارمز پر پاکستانی سیریز روکنے کی کوشش
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معرکہ حق میں شکست کے بعد مودی سرکار اب تک بوکھلاہٹ کا شکار ہے، پاکستان سے میدان جنگ میں ناکام ہونے کے بعد مودی سرکار ڈر اور خوف میں مبتلا ہوگئی ہے۔پچھلے سال نجی ٹی وی نیٹ ورک سمیت 16پاکستانی چینلز پر پابندی لگائی، اب سٹریمنگ پلیٹ فارمز پر پاکستانی سیریز روکنے کے ہتھکنڈوں [...]
