مکہ دفاعی اتحاد کا اسلام آباد مین اجلاس سعودی عرب کی سلامتی یقینی بنانے کا عزم
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد میں مکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سعودی عرب کی سلامتی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا۔ سعودی عرب اور ترکیے کے وفود نے وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کی جس [...]
